مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک نادان وہابی ملا شیخ عبد الرحمن البراک نے گاڑی چلانے والی عورتوں کی کوششوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گاڑي چلانے والی عورتوں کو مر جانا چاہیے۔

اس نے کہا یہ عورتیں منکر کے پیچھے ہیں اور وہ ڈرائیور بن کر سعودی عرب میں فساد پھیلائیں گی، اس سعودی ملا نے اس قبل مسجد الحرام کو منہدم کرکے مردوں اور عورتوں کے اجتماعات کو روکنے کا فتوی دیا تھا، سعودی عرب کی عورتیں گاڑی چلانا چاہتی ہیں لیکن وہابی ملا اور سعودی حکومت عورتوں کے ان حقوق کو نظر انداز کررہی ہے جبکہ اسلامی نقطہ نظر سے گاڑی چلانے میں فی نفسہ کوئی اشکال نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ